5 ستمبر 2011 - 19:30

لبنان کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام خط میں اسرائیل کی جانب سے پیش کئے گئے نقشوں کو لبنان کے حقوق کا ناقض قراردیتے ہوئے کہا ہے یہ نقشے لبنان کی 860 کلو میٹر زمین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کے مساوی ہیں۔

ابنا: المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزیر خارجہ عدنان منصور نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام خط میں اسرائیل کی جانب سے پیش کئے گئے نقشوں کو لبنان کے حقوق کا ناقض قراردیتے ہوئے کہا ہے یہ نقشے لبنان کی 860 کلو میٹر زمین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کے مساوی ہیں۔ لبنان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے  اسرائیل کے جدید نقشے لبنان کی ارضی سالمیت اور لبنان کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ عدنان منصور نے کہا کہ اسرائیل کے جدید نقشوں کا لبنان مخالف ہے۔
 ......

/169